Pass track application to registration for Overseas

 پاکستان آنے کے لیے پاس ٹریک میں رجسٹر کرلیں



اب جو بھی پاکستان آئے گا سب سے پہلے اس اپلیکشن پر رجسٹریشن کرائیں گا۔ورنہ واپسی پر جانا ناممکن ہوگا۔ کیونکہ اپ کو اب ایک پاس کوڈ ملتا ہے جو اپ واپسی پر رجسٹریشن کیلئے دوسرے ایپلیکیشن میں ڈال دیتا ہے۔جو کی وہ کوڈ یہاں نہیں ملتا۔

کوڈ رجسٹریشن کیلئے سا لنک کو اوپن کریں۔

Comments

Popular Posts