انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کادورہ منسوخ کرنے پر سری لنکن کرکٹر نےپاکستان کرکٹ بورڈ کوبڑی پیشکش کردی


 انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کادورہ منسوخ کرنے پرسریلنکن کرکٹر نےپاکستان کرکٹ بورڈ کوبڑی پیشکش کردی




کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیجز لایک کریں'اور شئیر کجیئے
سری لنکن فاسٹ باؤلر دھمیکا پرساد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو سری لنکا کے ریٹائرڈ کرکٹرز کے ساتھ نمائشی میچ کھیلنے کی پیش کش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویر کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ








مجھے ابھی تک یاد ہے کہ جب سری لنکن کرکٹ پر برا وقت تھا کس طرح پاکستان اور بھارت نے ہمیں سپورٹ کیا۔ہم سری لنکن ریٹائرڈ کرکٹرز پاکستان آکر نمائشی میچ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ دھمیکا پرساد نے اپنی ٹویٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ، قومی کرکٹر محمد حفیط، شعیب اختر، شاہد آفریدی اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو ٹیگ کیا ہے۔

Comments

Popular Posts