محمد حفیظ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کیوں چھوڑا۔

 ایسا کیا ہوا  ۔کہ محمد حفیظ نی نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کو خیرباد کہ دیا





نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی پاکستان کے خلاف سریز کینسل کرنے کے بعد پاکستان کے پاس پریکٹس  کیلیے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے علاوہ کوئی اور آپشن رہ ہی نہیں جاتی تھی  مگر پاکستان ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی سکواڈ کے سٹار کھلاڑی نے اچانک  ہی نیشنل ٹی  ٹونٹی کپ کو چھوڑ کر لاہور روانہ ہو چکے ہیں.  بتایا جا رہا ہے کہ محمد حفیظ کی اب  اس پنڈی کپ  واپسی کا بھی اب کوئی کنفرم نہیں ہے .
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز محمد حفیظ سنٹرل کی ٹیم پریکٹس میں حصہ لینے جب سٹیڈیم پہنچے تو ان کی  اچانک حالت بگڑ گئی تھی.   جس کی وجہ سے انھیں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے دسبردار ہونا پڑا.  اطلاعات ہیں۔۔ کہ بہتر ریکوری کے لیے اب انھیں لاہور روانہ کر دیا گیا ہے.جہاں ان کے باقاعدہ طور پر بلڈ ٹیسٹ لیے جائیں گے. کچھ دن کے آرام کے بعد اگر ان کی صحت بہتر ہوئی تو واپسی اختیار کریں گے.

Comments

Popular Posts