پاکستان کرکٹ 🏏 کی تاریخ

 پاکستان 🏏 تاریخ کی سب سے پہلی ون ڈے اور ٹیسٹ سنچری سکور کرنے والے کرکٹر کے تفصیلات۔




پاکستان کرکٹ اتنا ہی پرانی  ہے جتنا کہ انٹرنیشنل کرکٹ ۔ جب سے آ ئی سی سی بنی ہے پاکستان  آغاز کے وقت سے ہی ان کے ممبرز میں  آ گیا تھا۔ اور پاکستان کرکٹ کا عروج 70  کی دہائی میں جا کر ہوا۔ جب ماجد خان جیسے بڑے کرکٹر جنہیں پاکستان کرکٹ کا بڑا لیجنڈ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ ماجد خان پاکستان کرکٹ تاریخ کے وہ پہلے کرکٹر ہیں جنہوں نے ون ڈے انٹرنیشنل میں سب سے پاکستان کرکٹ کی سب سے پہلی سنچری سکور کی تھی۔

ماجد خان نے اپنا ڈبیو  نیوزی لینڈ کے خلاف  1973  میں  کیا تھا۔  مگر اس کے سال بعد ہی انگلینڈ کے خلاف انھوں نے انگلینگ کر گراونڈ ترنٹ برج مین انھوں نے  1974  میں یہ سنچری سکور کی تھی۔ اس کے اعلاوہ  ماجد خان پاکستان کرکٹ کی پہلی  ٹیسٹ سنچری سکور کرنے کا اعزاز بھی رکھتے ہین ۔ ماجد خان نے ٹیسٹ سنچری نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کی تھی۔ پی سی بی کی طرف سے اور آئی سی سی کی طرف سے آج ان  کی سالگرہ کے موقع پر انھیں  مبارکباد بھی دی گئی ہے۔

Comments

Popular Posts